Taraqi aur kamyabi key leyey Salahyatain qabliyatain aur Maharatain

 200

Muhammad Basheer Juma
Muhammad Basheer JumaWriter and Publisher23 Books

یہ کتاب ایک منظم، مؤثر، مستعد، متعمد، متوازن، مضبوط  اور معروف مسلمان بننے کے لئے لکھی گئی ہے۔

  Ask a Question

Description

یہ کتاب ایک منظم، مؤثر، مستعد، متعمد، متوازن، مضبوط  اور معروف مسلمان بننے کے لئے لکھی گئی ہے۔

امت مسلمہ، سے وابستہ تما م افراد سے گزارش ہے کہ ان صلاحیتوں کا  مطالعہ کریں، ان پر غور کریں، ان کی تربیت حاصل کریں اور ان پر عمل کرنے کی کوشش کریں۔

اس کتاب کا مقصد، عالم اسلام سے وابستہ افراد کے درمیان، ہم آھنگی پیدا کرنا ہے، ایک دوسرے کا احترام پیداکرنا ہے، ایک دوسرے کی اچھائیوں کو لیکر چلنا ہے، ان کی اچھائیوں کی سر عام تعریف کرنا ہے، اور ان کی ان باتوں کو جن کے باعث امت کو نقصان پہنچ سکتا ہے، یا قیامت کے روز ہزیمت کا معاملہ ہوسکتا ہے ، انہیں اس انداز سے پیش کرنا ہے کہ بات ان تک پہنچنے کا حق بھی ادا ہوجائے اور انکی عزت نفس بھی مجروح نہ ہو۔

جن کے ہاتھ میں یہ پرنٹڈ کاپی ہے، وہ اپنی صلاحیتوں کو مزید اجا گر کرکے، دین کو تقویت پہنچانے کی کوشش کریں۔اور دور حاضر کی مطلوبہ صلاحیتیں حاصل کرکے امت کے اندر مفاہمت پیدا کرنے کی کوشش کریں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Taraqi aur kamyabi key leyey Salahyatain qabliyatain aur Maharatain”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

No more offers for this product!

General Inquiries

There are no inquiries yet.